امت مسلمہ کی زبوں حالی

ازقلم:محمد آفتاب عالم مصباحی سیتامڑھی یہ مسلمہ حقیقت ہیکہ اس وقت امت مسلمہ جن دل سوز،پرآشوب،صبرآزمااوردل شکستہ مراحل سے گزررہی ہے،ہر صاحب درد ان سے آزردہ اورکبیدہ خاطر نظرآتاہے۔امت مسلمہ کے قلب وجگرپرجس قدر جس تیزی اور جس منصوبہ بندی…









