ہندوستان میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یو اے پی اے کے خلاف عوامی تحریک کی ضرورت

سید قاسم رسول الیاس دہلی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر عمر خالد اور اس کے ساتھیوں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ٹرائل میں تاخیر ضمانت کے لیے موزوں بنیاد نہیں ہو سکتی۔…









