نشہ چھڑانے کے مرکز کی طرح ، بہت جلد نظر آئیں گے-موبائل کی لت چُھڑانے کے مرکز!

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور اللہ رب العزت اتنی خوبصورت وسیع وعریض دنیا بنائی اور اپنی مخلوق انسانوں کے لیے بے شمار نعمتیں پیدا فر مائیں۔ اور انسانوں کو علم و عقل وہنر جیسی اعلیٰ نعمت سے سر…






