ٹرمپ خود تو ذلیل ہوا امریکا کو بھی ایک خطرناک موڑپرکھڑاکر دیا…. ہندستان سمیت دنیا بھر کی جمہوریتوں کے لئے لمحہ فکریہ

عبید اللہ ناصر اس دن دنیا بھر کے لوگ اپنے اپنے ٹی وی ا سکرین پر امریکی تاریخ کا سب سے شرمناک سب سے خوفناک اور اور سب سے عبرت ناک منظر دیکھ کر انگش بدنداں تھے انکی آنکھوں میں…







