Category مضامین وتبصرے

چھٹیاں نعمت نہیں لعنت ہیں

احباب بھٹکل ایک عظیم شخصیت اور اپنے محسن سے محروم ہوگئے

گزری باتیں کیا دہرائیں دسہرے اور محرم کی چھٹیوں کے بعد دوشنبہ کو اسکول کھلا تو آکر بچوں نے بتایا کہ کل پھر چھٹی ہے۔ ہم نے وہی گھسا پٹا سوال داغ دیا کہ کل کاہے کی ہے ؟ جواب…

بہارکوگجرات بننے نہیں دیں گے

احباب بھٹکل ایک عظیم شخصیت اور اپنے محسن سے محروم ہوگئے

فرقہ وارانہ کشیدگی اورقومی یکجہتی کے ناپیدہونے سے ملک کی ترقی کی رفتاررکتی ہیں۔نیزجب فرقہ وارانہ کشیدگی میں دہشت،فاشزم کاعنصرشامل ہوجاتاہے۔تویہ ملک کی بقاء اوروجودکیلئے سنگین خطرات کاباعث ہے۔فرقہ وارانہ ہم آہنگی،تکثیریت ،بھائی چارہ،محبت وآشتی ہم ہندستانیوں کاسینکڑں سال پرانااثاثہ…

کیسے کیسے ایسے ویسے ہوگئے

احباب بھٹکل ایک عظیم شخصیت اور اپنے محسن سے محروم ہوگئے

چوتھے اور پانچویں راؤنڈ پر شاید جن حادثوں نے مودی صاحب کو دامن بھی تار تار گریباں بھی چاک چاک کرنے پر مجبور کردیا ان میں سے ایک تو سیکڑوں چوٹی کے ادیبوں، دانشوروں اور فنکاروں کا ماؤلنکر ہال میں…

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ ساکہیں جسے:ڈاکٹر علیم ؔ عثمانی

احباب بھٹکل ایک عظیم شخصیت اور اپنے محسن سے محروم ہوگئے

ان کی طبیعت میں بلا کی موزونیت تھی ،اس لئے شعرو شاعری سے انھیں فطری مناسبت اورقلبی لگاؤ تھا ،کم عمری اورزمانہ طالب علمی ہی سے انہوں نے شعرگوئی کے میدان میں قدم رکھ دیاتھا اورگیسوئے سخن کوسنوارنا شروع کردیا…

غزل

احباب بھٹکل ایک عظیم شخصیت اور اپنے محسن سے محروم ہوگئے

ہر سخن ہر حرف میں ہر شعر میںآپ ہی کی گفتگو کرتے ہیں ہملاکھ چہرے کو چھپائیں وہ مگرآئینہ تو روبرو کرتے ہیں ہمآپ بھی خنجر کو دیں آرام کچھاور دامن کو رفو کرتے ہیں ہمغیر سے شکوہ شکا ئت…