بدھ مذہب کی عیدنروانا:Nirvana Day

یہ 483قبل مسیح کی بات ہے جب اسی(80) سال کی عمر میں ایک روز مہاتما بدھ بیمار ہوئے ،یہ ’’بیلوا‘‘کا قصبہ تھااور ’’آنندا‘‘جو گزشتہ پچیس سالوں سے مسلسل مہاتما بدھ کاہمراہی تھا،پاس بیٹھا تھا۔بقول’’ آنندا‘‘ کے مہاتما بدھ اپنا خلیفہ…

