مصر سے بنگلہ دیش تک مسلمانوں کے ہاتھوں اسلام پسندوں کا قتلِ عام

اس کے برعکس دوسرے رُخ کو بھی ملاحظہ فرمائیے!فلسطین ،کشمیر ،چیچنیا ،برما اور افغانستان میں بھی مسلمان مارا جا رہا ہے اور یہاں مارنے والے جہاں غیر مسلم ہیں وہی مسلمان بھی مسلمانوں کو مارنے میں پیچھے نہیں ہیں ،اور…
