مصر میں جمہوریت کو دفنانے کی تیاریاں

جمال عبدالناصر کے بعد انور سادات، انکے بعد حسنی مبارک یکے بعد دیگرے ا?تے گئے اور ملت مصر کی بدبختیاں بھی بڑھتی گئیں، انور سادات اور حسنی مبارک نے اسرائیل، امریکہ اور دیگر اسلام دشمن قوتوں کی اتنی حمایت کی…

جمال عبدالناصر کے بعد انور سادات، انکے بعد حسنی مبارک یکے بعد دیگرے ا?تے گئے اور ملت مصر کی بدبختیاں بھی بڑھتی گئیں، انور سادات اور حسنی مبارک نے اسرائیل، امریکہ اور دیگر اسلام دشمن قوتوں کی اتنی حمایت کی…

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروو نے 3مارچ کو جنیوا میں جو بیان دیا اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روسی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسی 3 مارچ کو جو بیان دیا ہے دونوں کا موازنہ کیجئے تو دونوں…

اغیار کومجبورسفر دیکھ رہا ہو ں اک تیغ کی چشمک سی نظر آتی ہے مجھ کو اک ہاتھ پس پر دہ در دیکھ رہا ہو ں رحمت کا چمکنے کو ہے پھر نیر تاباں ہو نے کو ہے اس شب کی سحر دیکھ رہا…

کرم ایجنسی سے بھی نقل مکانی جاری ہے اورلوگوں کو خدشہ ہے کہ آئندہ چندروزمیں حالات کوئی بھی رخ اختیارکرسکتے ہیں جس کی وجہ سے لوگ تیزی کے ساتھ اپنے گھروں کوچھوڑنے پرمجبورہوگئے ہیں۔شمالی وزیرستان میں حکومتی کاروائی کے بعدشدیدخوف…

تاہم وقت کے ساتھ ساتھ جب اس کا دائرہ وسیع ہوا اور الکٹرانک میڈیا کا آغاز ہوا تب سے اس کا مفہوم بدل گیا۔ یہ اور بات ہے کہ اب بھی ہم میں سے بیشتر کا یہ ایقان ہے کہ…

مظاہروں میں شریک ایک شخص سرگے بیلوف نے نے بی بی سی نیوز کو موجودہ صورتحال اور اپنی کیفیات کے بارے میں بتایا:میں یوکرین کا باشندہ ہوں میرے والدین بھی یوکرینین ہیں۔ یہ ہمارا ملک ہے۔ کرائمیا بھی یوکرین کا…

وہ پوری سلطنت کی قدرو منزلت اور چاہت کا واحد حقدار تھا۔ چھوٹے بڑے، مرد عورت سب ولی عہد کو بے حد چاہتے۔ اس کا اشارہ پاتے ہی ہر شخص اس کی خاطر جان قربان کرنے کو تیار ہو جاتا۔…

اور معمولی کام کرنے والی قوموں کو سماج میں بہت حقیر سمجھا جاتا رہا ہے ۔ جب کہ پیسے کی بنیاد پر کبھی کوئی بھید بھاؤ نہیں کیا جا سکا ۔ اس لئے یہ ریزرویشن دلت پسماندہ اور قبائلی طبقات…

دیکھنا یہ بھی ضروری ہے کہ ملک کے تعلیمی نصاب میں فاشزم اور دہشت گردی کے معنی اور مفہوم کی تشریح کون کرتا ہے اور کیا یہ لوگ اس قابل ہیں کہ وہ سماج کو آئینہ دکھاسکیں ؟۔چونکہ عام آدمی…

دس سال، دس لمبے سال ہر روز صبح کے وقت اپنے گھوڑے کی باگ کھینچے وہ آہستہ آہستہ اس محلے میں داخل ہوتا۔ محلے والوں کی کوئی بات اس سے چھپی ہوئی نہ تھی۔ وہ ایک ایک کر کے تمام…