خواجہ صاحب کے در سے روحانی فیوض حاصل کرنے والے اولیاء ،صوفیہ اور علماء

خواجہ قطب الدین بختیار کاکی خواجہ قطب الدین بختیار کاکی، کی قبر دلی کے مہرولی علاقے میں ہے، جہاں اکثر زائرین کی بھیڑ رہتی ہے۔ آپ خواجہ صاحب کے بے حد قریب رہے اور مرید وخلیفہ ہوئے۔آپ کو خواجہ صاحب کے…
