مہاگٹھ بندھن میں کانگریس کی عد م دلچسپی خود اعتمادی، لاپروائی یا خوف

ندیم عبدالقدیر ۲۰۶سیٹوں سے ۴۴سیٹ پر پہنچ جانے کے باوجود بھی کانگریس کااندازِ بے نیازی ہے کہ بدلنے کا نام نہیں لے رہا۔پانچ سال سے ذلیل و رسوا ہونے کے باوجود بھی اس میں عزتِ نفس نامی کوئی شئے بیدار…









