نئے سال کا کلینڈر: اپریل فول کا پلندہ نہیں! عدل وانصاف کاپیکرہو( دوسری و آخری قسط )

از:ڈاکٹر آصف لئیق ندوی عربی لیکچرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد موبائل: 8801589585 سال 2021 کی ہولناکیوں سے کون شخص ہے جو واقف نہیں ہے؟ اندھا بینا بھی اسکی کسک اور ٹیس کو محسوس کررہاہے!جسکے خنجر سے…








