Category مضامین وتبصرے

اُردو صحافت کا دوسو سالہ جشن، تحریک برائے بقاء وفروغ اُردو زبان

 مولاناشبلی نعمانی صاحب۔ حیات وخدماتمولانا شبلی نعمانی صاحب4جون1857ء میں موضع بندول ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد شیخ حبیب اللہ وکیل تھے۔ ابتدائی تعلیم شکراللہ نامی ایک شخص سے حاصل کی18 سال کی عمر میں عربی فارسی…

عظیم صحافی، چمپارن ستیہ گرہ کے گمنام ہیروومجاہد آزادی پیر محمد مونس

چمپارن ستیہ گرہ بھارت کی جدوجہد آزادی میں ایک ناقابل فراموش سنگ میل ہے۔ 20 ویں صدی کے ابتدائی سالوں میں برطانوی پالیسیوں کی وجہ سے کسان متاثر ہو رہے تھے اور بہار کے چمپارن علاقے میں حالات ناقابل برداشت…

مولانا رحمت اللہ فاروقی ؒ

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہقومی آواز کے سابق سب ایڈیٹر مولانا رحمت اللہ فاروقی نے 13؍ مئی 2022ء مطابق 12؍ شوال 1443ھ شب جمعہ 2؍ بجے اس دنیا کو الوداع کہا، نماز جنازہ اسی…

جمعیۃعلماء ہند کی کوکن سیلاب متاثرین کی بروقت ومسلسل خبرگیری

  جولائی 2021 میں مہاراشٹرکے ساحلی علاقہ مہاڈ،چپلون کوکن واطراف میں آئے بھیانک سیلاب نے جوتباہی کے نقش چھوڑے ہیں وہ برسوں ذہن سے معدوم نہیں ہوں گے، متاثرہ علاقہ میں جمعیۃریلیف ٹیم نے تمام ترحائل روکاوٹوں کو عبورکرتے ہوئے…

میری سحر کا مسئلہ اب بھی زیر غور ہے

     مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ   اس وقت ہندوستان میں سماجی ، سیاسی اورملی خدمت کرنے والوںکے لئے مرکز تحقیق مسلمان ہیں، دشمنان اسلام مسلمانوں کو تہذیبی اعتبار سے ختم کرنے…