Category مضامین وتبصرے

آئیے رمضان کا استقبال کریں

    سراج الدین ندویؔ چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور اللہ کا شکر ہے کہ رمضان کا مبارک مہینہ ایک بار پھر ہماری زندگی میں آنے والاہے۔ہم اللہ سے دعائیں کرتے تھے ”اللہم بلغنا شھر رمضان“ اے اللہ ہمیں رمضان کے مہینے تک…

فلم یا آتش فشاں

  از! عبد الغفار سلفی(بنارس ،یوپی)   فلم "کشمیر فائلز" کی ایک خاص طبقہ جس طرح سوشل میڈیا پر زور و شور سے تشہیر کر رہا ہے اس سے اس فلم کے درپردہ جو مقاصد ہیں وہ صاف سمجھ میں…

یوپی کے الیکشن پر قرآن خوانی

از محمد اکرم ندوی ، آکسفورڈ چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہربھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی میری قوم کے لوگو!  یوپی کے الیکشن کے رزلٹ نے تمہارے اندر یاس وناامیدی کی فضا پیدا کردی ہے۔ ذلت…

سم اللّه الرحمن الرحيم      يوپى كے اليكشن پر قرآن خوانى از: محمد أكرم ندوىآكسفورڈ چمن مين تلخ نوائى مرى گوارا كركه زهر بهى كبهى كرتا هے كار ترياقى    ميرى قوم كے لوگو! يوپى كے اليكشن كے رزلٹ نے تمهارے اندر…

ریٹھی دانے، یا ریٹھی صابن پانی

 نقاش نائطی ابھی نصف صد سال قبل تک بھارت واسیوں کے ہر گھر کی ضرورت ریٹھی یا ریٹھا  دانے ہوا کرتے تھے۔ ہمارے گھر کے پچھواڑے اسکا ایک بہت بڑا درخت تھا، سوکھ کرگرے ریٹھی دانے ہم بڑوں کے کہنے…

گائے کے اصلی دشمن

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ    ہم نے بچپن میں مولانا اسماعیل میرٹھی کی اردو کتابیں پڑھی تھیں ، ان میں ایک نظم ’’گائے‘‘  پر تھی ، اس کا ایک شعر بچوں…