ہندوستان اور مسلمان۔ جبرو استبداد کے پنجہ میں!! (قسط اول)

از: ڈاکٹر آصف لئیق ندوی اسلام کی آمد سے قبل ملک ہندوستان مغربی ممالک کی طرح گھٹا ٹوپ اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا،مذہبی اوراخلاقی بگاڑ کیساتھ ساتھ معاشی واقتصادی اعتبار سے بھی بہت خستہ حالت میں تھا، برہمنوں…







