عزم و استقلال کی چٹان،مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی(علامہ اقبال ؒ)آج (13اپریل2023)کی شام مجھے مولانامحمد ذوالفقار ندوی صاحب نے بتایا کہ مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی ؒاب اس دنیا…





