Category مضامین وتبصرے

ماہ ربیع الاول – کچھ کر گذریے

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ  اللہ رب العزت نے عام انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء ورسل کو مبعوث فرمایا، انہیں معصوم بنایا، یعنی گناہوں کے ارتکاب سے ان کی حفاظت کی،…

امروز کی شورش میں الجھی ہوئی ملت

 فیروز عالم ندویمعاون اڈیٹر ماہنامہ پیام سدرہ،  چنئی ہرے بھرے چراگاہوں کے درمیان سرسبز گھاس اور نرم پتوں سے لطف اندوز ہوتا ہوا کوئی ہرن جیسے ہی کسی خطرے کی آہٹ کو محسوس کرتا ہے وہ چوکنا ہو جاتا ہے…

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ربیع الاول کا مہینہ اس عظیم رسول ونبی کی ولادت با سعادت کے حوالہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے جس سے بہتر انسان اس روئے زمین پر…

سیرت النبیﷺ کا پیغام!

از قلم : محمد فرقان(بانی و ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) محمدﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہےاسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نا مکمل ہے آج سے تقریباً ساڑھے چودہ سو سال پہلے جب پوری…

رسول ﷺ پر ایمان اور اس کے تقاضے

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ  اسلام کی اصطلاح میں رسول اس شخص کو کہا جاتا ہے جو اللہ کاپیغام اس کے بندوں تک پہنچائے، خدائی ہدایات کی روشنی میں انسانوں کی رہ نمائی کرے۔ اللہ پر ایمان لانے اور اسے خالق…

اور امیدوں پر تقدیر غالب آگئی

  از: شریک غم: محمد دانش شنگیٹی  رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی  تمام رشتہ دار، دوست، احباب، اساتذہ وطلباء، مخلصین و محبین اور مشفق والدین بھی مایوس نہیں ہوئے تھے،سبھوں…