رجوع الی القرآن ہی ہمارے مسائل کا حل ہے

قرآن کا مقصد نزول انسانوں کوکامیاب زندگی گزارنے کا طریقہ سکھانا ہے ڈاکٹرسراج الدین ندویؔ قرآن مجید ہمارے ہاتھوں میں ہے اور ہم ذلیل و خوار ہیں،محکوم ہیں،مغلوب ہیں،خوف زدہ ہیں،غریب ان پڑھ اور جاہل ہیں،الگ الگ فرقوں میں تقسیم…






