Category مضامین وتبصرے

’مسلم سیاست‘ کو کچلنے کی غیر معلنہ پالیسی پر مسلسل عمل

’پسماندہ مسلمانوں‘ سے ہمدردی کے پس پردہ مسلم رائے دہندوں کو غیر موثر کرنے کا منصوبہ!مجرمانہ پس منظر رکھنے والوں کو مسلم قیادتکے طور پر پیش کرنا میڈیا کا وطیرہصاف ستھری شبیہ والے مسلم سیاست دانوں کو نظر انداز کرنے…

مدارس اسلامیہ……غورو فکر کے چند گوشے

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ہندوستان کے مدارس اسلامیہ میں رمضان المبارک کی تعطیل کے بعد نئے داخلے کی کارروائی چل رہی ہے، اوربعض مدارس میں داخلہ کی کاروائی مکمل ہو چکی…

بدعنوانی کے خلاف دوہرا کردار !

رام راجیہ کا راگ الاپنے والےکارپوریٹ گھرانوں اور اپنوں کی بدعنوانیوں پرخاموش!   نور اللہ جاوید، کولکاتا کرناٹک کے عوام نے وزیراعظم مودی کے دوہرے کردارکو رد کردیاآئینی اداروں کو کمزور کرنے ، آرٹی آئی اور لوک پال کو غیر…

حقیقی اور روایتی ایمان کا فرق

ڈاکٹر ساجد عباسی جو ایمان اقرار باللسان سے تصدیق بالقلب کے درجے میں نہیں پہونچتا اس کو ہمیشہ خطرہ لاحق رہتا ہےماہِ رمضان ایسا ماہ ہے جو حقیقی اور روایتی ایمان کا فرق کھول کررکھ دیتا ہے۔جولوگ رمضان سے قبل…

مولاناعبدالماجد دریابادی کے مشہورکالم ”سچّی باتوں“کے ذریعہ اصلاحِ معاشرہ کااہم کام

ڈاکٹرمرضیہ عارف اُردو کے جلیل القدر ادیب، منفرد صحافی، ممتاز مفسرِقرآن اورانوکھی انشاپردازی کے مالک مولانا عبدالماجد دریابادی کی صحافت کے حوالے سے جب بھی گفتگو کی جائے گی تو نظریں اُن کے مشہورِ زمانہ کالم ”سچّی باتوں“ پررُک جاتی…

اگر حاجی حج کے فوائد پر نظر نہ رکھے تو اسے کیا حاصل ہوگا؟

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔحج پوری دنیا کے مسلمانوں کا اجتماع ہے۔ ایک انسان اپنا قیمتی وقت کاتقریباً ایک مہینہ اور اپنی خطیر رقم خرچ کرکے حج کرتاہے۔ حج کی افادیت صرف یہی نہیں ہے کہ حاجی خدا کا گھر دیکھ…