کاٹھیاواڑ کے ساحل پر(3)

سفرنامۂ گجرات: مشاہدات وتاثرات (3) محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ، بھٹکل ویراول کاٹھیاواڑ کا ایک حصہ ہے، اس کے اطراف میں دیو، جوناگڑھ، راجکوٹ، مانگرول اور کوڈی نار وغیرہ واقع ہیں۔ کاٹھیاواڑ اہل علم کے لیے شاید نامانوس نہ…








