دنیا کے نادار اورپسماندہ طبقات کے مسیحا:نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم

ابو نصر فاروق، ساتویں صدی عیسوی میں دنیا اُس مقام پر کھڑی تھی جہاں سرمایہ داراور سماج کے اونچے لوگوں نے اپنے ہی جیسے پسماندہ،نادار اور محتاج لوگوں کو اپنا غلام اوراستعمال کے سامان اور جانور جیسا بنا رکھا…








