اللہ کے مہمان(رمضان) کا استقبال کیجیے

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی۔بجنور اللہ کا شکر ہے کہ رمضان کا مبارک مہینہ ایک بار پھر ہماری زندگی میں آنے والاہے۔ہم اللہ سے دعائیں کرتے تھے ”اللہم بلغنا شھر رمضان“ اے اللہ ہمیں رمضان کے مہینے تک…







