بجلی ٹرانسفر کے کھمبے سے کار ٹکراگئی ، کار پر سوارتینوں افراد محفوظ

وھاٹس ایپ پر وائرل امیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بجلی کے دو کھمبے کار پر گرگیے جس کو دیکھنے کے بعد محسوس ہورہا ہے کہ اس پر سوارافراد بچ نہیں پائیں گے  لیکن ڈرائیور کے معجزانہ طور پر محفوظ ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کار پر سندر کی بیوی اور اس کی ساس بھی سوار تھی اور تینوں کو کسی بھی طرح کے زخم نہیں آئے۔
کارڈرائیور کی شناخت سندر الوا مقیم بلیا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو نیالڈی سے بلیا جارہا تھا جہاں یہ حادثہ پیش آیا۔

شیئر کریں۔