Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

تھائی لینڈ کی شاہراہ کی خستہ حال سڑک کا ذمہ دار کون؟ حقیقت نے سب کو حیران کردیا

(فکروخبر/ذرائع)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کی ایک مصروف شاہراہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں گردش کرنے والی خبر اور تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ 24 ستمبر 2025 کو ایک تھائی زبان کی پوسٹ میں دعویٰ کیا…

بھٹکل مسلم جماعت ریاض کے پروگرام میں مولانا عمرین محفوظ رحمانی کا خطاب : کہا ، موجودہ حالات میں امت کو صبر، تحمل اور حکمت کی ضرورت

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (BMA-R) جانب سے ہوٹل ایگزیکٹیو، اولیا، ریاض میں سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا عمرین محفوظ رحمانی کی آمد پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس انہوں نے…

بھٹکل : سڑک حادثہ کے ایک ماہ بعد اہم شاہراہ کی مرمت ، نور مسجد کے قریب دوبارہ کام شروع

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے بس اڈے سے ڈاؤن (نشیب) تک اہم شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے گذشتہ دنوں یکے بعد دیگرے پیش آئے سڑک حادثات پرعوام نے سخت تشویش کا اظہار کیا تھا اور اہم شاہراہ توسیعی مرحلہ کی…

کرناٹک ہائی کورٹ کا سماجی و تعلیمی سروے پر روک سے انکار

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو جاری سماجی اور تعلیمی سروے، جسے عام طور پر “ذات کا سروے” کہا جاتا ہے، پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ اعداد و…

گاندھی نگر میں سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد دو گروہوں میں تصادم، 60 گرفتار

گاندھی نگر : گجرات کے گاندھی نگر کے بہیال گاؤں میں گربا تقریبات کے دوران دو گروہوں میں شدید تصادم ہوا۔ یہ واقعہ بدھ کی رات پیش آیا، جس میں پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات ہوئے۔ اس…

لداخ میں شدید جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ، پانچ ہلاک، پچاس افراد حراست میں، عمر عبداللہ نے حکومت کو دکھایا آئینہ

لیہہ، لداخ: یونین ٹیریٹری لداخ کے ضلع لیہہ میں بدھ کو ریاستی درجے (اسٹیٹ ہُڈ) اور چھٹے شیڈول کے مطالبے پر شٹر ڈاؤن (ہڑتال) کے دوران احتجاج کے دوران پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے، جب کہ مظاہروں…

’غریبوں کے لیے بلڈوزر، اڈانی کے لیے ہزاروں ایکڑ زمین صرف 1 روپے کے عوض‘، راہل گاندھی کا بی جے پی پر شدید حملہ

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر بھی بی جے پی پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کر گجرات ماڈل کی حقیقت…

سری لنکا بنگلہ دیش اور نیپال،، کیا سے کیا ہوگیا!! –(تبدیلی کی لہر)

تحریر۔ جاوید اختر بھارتی کہاوت ہے کہ گھور اور گھوڑے کے دن ہمیشہ یکساں نہیں ہوتے۔ گھور کہتے ہیں اس جگہ کو جہاں کوڑے کا انبار لگا رہتا ہو ایسی جگہ ہمیشہ یکساں نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ…