Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

تبدیلی مذہب قانون ، بی جے پی حکمراں ریاستوں کو سپریم کورٹ نے بھیجا نوٹس

عدالت عظمیٰ نے آج کچھ ریاستوں کے انسداد تبدیلیٔ مذہب قوانین کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر سماعت کی۔ اس معاملے میں عدالت نے ریاستوں کو نوٹس دے کر جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔ یہ نوٹس اتر…

تیجسوی کا تمام ۲۴۳؍ سیٹوں پرالیکشن لڑنے کا اشارہ

بہار میں نہ تو این ڈی اے اورنہ ہی انڈیا اتحاد میںسیٹوں کی تقسیم پر کوئی اتفاق ہوا ہے لیکن اس دوران آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نےریاست کی تمام ۲۴۳؍ سیٹوںپر الیکشن لڑنے کا اشارہ دیا ہے۔اپوزیشن لیڈر…

وزیراعظم نے آسام میں دراندازی کا معاملہ اٹھایا، بسوا شرما کی پالیسی کی تائید کی

وزیراعظم نریندر مودی  جو اتوار کو آسام کے دورہ  کے موقع پر دراندازی کا موضوع چھیڑتے ہوئےالزام لگایا کہ سرحدی علاقوں میں دراندازی کے ذریعہ ہندوستان میں  آبادی کا تناسب بگاڑنے کی سازش رچی جارہی ہے ، جس کا مقابلہ…

کانگریس کا بڑا الزام: بہار میں اڈانی کو 1050 ایکڑ زمین اور 10 لاکھ درخت محض 1 روپے سالانہ میں دیے گئے

نئی دہلی: کانگریس نے بہار کے بھاگلپور میں صنعت کار گوتم اڈانی کو پاور پلانٹ لگانے کے لیے ایک روپے سالانہ کی شرح سے 1050 ایکڑ زمین اور 10 لاکھ درخت دیے جانے کا بڑا انکشاف کیا ہے۔ کانگریس نے…

دوحہ ہنگامی سربراہی اجلاس:امیر قطر کا اسرائیل کو سخت انتباہ ، کہا اب عملی اقدام ضروری ،اردگان بولے فوجی و دفاعی مدد دینے کو تیار

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب و اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس جاری ہے، جس میں 57 ممالک کے رہنما شریک ہیں۔ یہ اجلاس قطر پر اسرائیلی حملے اور حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے واقعے کے بعد بلایا…

وقف قانون: سیاہ قانون کے ختم ہونے تک قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رہے گی‘، مولانا ارشد مدنی

سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 کو منسوخ کرنے سے منع کر دیا ہے۔ حالانکہ عدالت نے وقف قانون کی کچھ دفعات پر جزوی ترمیم اور ایک پر مکمل طور سے روک لگا دی ہے۔ اس فیصلے پر جمعیۃ…

وقف ایکٹ 2025 پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ نامکمل اور غیر تسلی بخش: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے عبوری فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نامکمل اور غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر…

اُلال کے قریب سمندر میں پھنسی ماہی گیر کشتی ساحل سے ٹکرا گئی : 13 ماہی گیر معجزانہ طور پر محفوظ

منگلورو(فکروخبرنیوز)  ماہی گیری کے لیے سمندر میں گئی ایک کشتی کے انجن میں اچانک خرابی آنے سے کشتی بیچ سمندر میں پھنس گئی ،  قدرت کے کرشمے سے یہ کشتی سمندری لہروں کے ساتھ بہتے ہوئے اُلال کے سی گراؤنڈ…

سڑک کی حالت ناقابلِ بیان؟ 8 کلومیٹر کی سڑک بند، 120 کلومیٹر کا طویل سفر کرنے پر کیوں مجبور ہیں عوام

بیلتنگڈی : (فکروخبر نیوز) آ زادی کے 75 سال بعد بھی بیلتنگڈی تعلقہ کی ملاونتی گرام پنچایت حدود کے ایلانیرو گاؤں کے مکین ایک بڑی مشکل سے دوچار ہیں۔ صرف 8 کلومیٹر دور پنچایت دفتر تک پہنچنے کے لیے گاؤں…