مشہور یوٹیوبردھرو راٹھی کو دہلی کی عدالت نے ہتک عزت معاملہ میں جاری کیا سمن ، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

دہلی کے ساکیت کورٹ نے یوٹیوبردھروراٹھی کے خلاف داخل ہتک عزت معاملے میں سمن جاری کیا ہے۔ عدالت نے دھروراٹھی کو 6 اگست کوعدالت میں پیش ہونے کو کہا ہے۔ یہ عرضی بی جے پی لیڈرسریش کرمشی نکھوا نے داخل…









