آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وفد مہاراشٹر گانگریس کے صدر نانا پٹولے سے ملا ـ مجوزہ وقف ترمیمی بل کی واپسی کے لئے حکومت پر دباو بنانے کا مطالبہ

ممبئی ـ ۲۰ ستمبر، آج شام پانچ بجے آل انڈیا مسلم ہرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی کی قیادت میں بورڈ کا ایک موقر وفد مہاراشٹر کانگریس کے صدر مسٹر نانا پٹولے سے ملا ـ باندرہ…









