Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

گوری لنکیش قتل میں ضمانت پر رہا ہونے ملزمین کا ہندو تنظیموں نے پھول مالاؤں سے کیا استقبال

صحافی گوری لنکیش کے ملزموں کے رہائی کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دراصل لنکیش قتل معاملہ میں جن ملزموں کی رہائی ہوئی تھی، ہندوتوا تنظیمیں کی طرف سے ان کا پھول مالاؤں اور شال سے شاندار استقبال کیا…

بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج، چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم ارسال کرنے اور بروز منگل پرامن بھٹکل بند کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز 14 اکتوبر 2024) ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بد زبان یتی نرسمہا نند نامی شخص کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخانہ کلمات استعمال کیے جانے کے بعد، مسلم…

ایمریٹس کے بعد اب ایران نے تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکی پر عائد کی پابندی

ایران نے لبنان میں تخریب کاری کے مہلک حملوں کے چند ہفتوں بعد تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکی پر پابندی عائدکردی۔ اس سے ایمریٹس اپنی تمام پروازوں میں اس پر پابندی عائد کردی ہے۔ الجزیرہ نے ایران کی…

اڈپی : غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ بنگلہ دیشی گرفتار

اُڈپی : یہاں اُڈپی ضلع میں غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ بنگلہ دیشی شہریوں کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ افراد ملپے کے قریب ہوڈ گاؤں میں گذشتہ تین سالوں سے مقیم تھے۔ اُڈپی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ارون…

گجرات کے مہسانہ میں دیوار گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گیے ، نو ہلاک

گجرات کے مہسانہ ضلع میں تعمیر کے دوران مٹی دھنسنے سے دو خواتین سمیت نو مزدورہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کو گجرات کے مہسانہ ضلع کے کڑی قصبے کے قریب سٹینلیس سٹیل فیکٹری کی تعمیر کے دوران…

میسور دربھنگا ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکراگئی ، 13 بوگیاں پٹری سے اترگئیں ، کئی مسافر زخمی

چنئی : (آئی اے این ایس) : جنوبی ریلوے نے ہفتہ کے روز میسور-دربھنگا باگمتی ایکسپریس چنئی کے کاوارائی پیٹائی میں پٹری سے اترنے کے بعد جانچ شروع کی جب یہ ایک اسٹیشنری مال ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے…

ایئرانڈیا ایکسپریس کی ایمرجنسی لینڈنگ ، تین گھنٹے ہوا چکر کاٹتا رہا جہاز ، 141 مسافر تھے سوار

تریچی سے شارجہ جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں جمعہ کی شام ٹیک آف کے فوراً بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے طیارے نے لینڈنگ سے قبل تین گھنٹے کے قریب ہوا میں…

کرناٹک حکومت نے ہبلی فسادات اور دیگر معاملات واپس لینے کا فیصلہ کیا

کرناٹک کابینہ نے 60 مقدمات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں 2022 کا ہبلی تشدد کیس اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے ایم پی رینوکاچاریہ کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ بھی…

رتن ٹاٹا ایک تعارف

فکروخبر ڈیسک رپورٹ ہندوستانی صنعت کاروں میں ایک اہم نام رتن ٹاٹا ہے جن کا کل ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ رتن ٹاٹا نے ٹاٹا گروپ کے چیرمین بننے کے بعد کمپنی کو عروج پر پہنچایا اورٹا ٹا اسٹیل سے لے…