Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کی جانب سے جالی ساحل سمندرپر صفائی سھترائی کا اہتمام

بھٹکل16؍مئی 2024 (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کی جانب سے این ایس ایس یونٹ کے ساتھ جالی ساحل سمندر میں صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس یک روزہ صفائی ستھرائی مہم کے دوران ساحل پر موجود…

غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے!

18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اختلافات رواں ہفتے کھل کر سامنے آگئے جب وزیر دفاع نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے واضح حکمت عملی سامنے لانے کا مطالبہ کیا جب کہ فوجیں ان علاقوں میں…

جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی درخواست کو مسترد کیا جائے، اسرائیل کا عالمی عدالت میں بیان

18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل نے بین الاقوامی عدالت میں غزہ میں جاری بربریت کا دفاع کرتے ہوئے ججوں سے مطالبہ کیا کہ جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی درخواست کو رد کردیا جائے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…

عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: جنوبی افریقہ

18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع)جنوبی افریقہ نے اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت میں اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے عمل کو تیز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے زور دیا کہ عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے۔ ڈان اخبار میں شائع…

عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا گیا مطالبہ

مناما: 18مئی/2024ء(فکروخبر/ذرائع) عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد دو خود مختار ریاستوں کا قیام ہے اور تب تک وہاں اقوام متحدہ کی امن افواج تعینات کی جائیں۔…