Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مسلم بچے کو دہشت گرد بتا کر نام کاٹنے والے اسکول کا مالک  بی جے پی میں شامل ،معاملہ رفع دفع

بی جے پی کو یونہی واشنگ مشین نہیں کہا جاتا ہے بلکہ اس کے پیچھے متعدد وجوہات ہیں ۔جو ملزم بھی جانچ کے دائرے میں آتا ہی اور یقینی ہے کہ وہ قصور وار ثابت ہوگا اور اس کے خلاف…

اب اتراکھنڈ میں 75 سال پرانی مسجد کو منہدم کرنے کا ہندوتواتنظیموں کا مطالبہ

یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ اتراکھنڈ کے اس شہر میں واقع ایک۷۵؍ سال پرانی مسجد غیر رجسٹرڈ زمین پر تعمیر کی گئی ہے، کچھ ہندوتوا تنظیموں کے ارکان نے اسے گرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن حکام نے ان کے…

مودی سرکار کو مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل کرنے پر مجبور کروں گا: انجینئر رشید

سرینگر: کل تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد اپنی آخری سانس تک پی ایم مودی کے نظریے کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا اعلان کرنے والے انجینر رشید جب کشمیر پہنچے تو ان کے طیور میں زرہ برابر بھی بدلاؤ…

سنجولی مسجد تنازعہ: ’ہم اوپری دو منزل توڑ دیں گے‘، ہنگامہ کے درمیان مسلم فریق کا اعلان

ہماچل پردیش کے شملہ واقع ’سنجولی مسجد‘ سے متعلق تنازعہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلم فریق نے آج ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ مسلم فریق کا کہنا ہے کہ ملک کے بھائی چارہ کو برقرار رکھنے کے مقصد سے…

سی پی آئی (ایم) کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری انتقال کر گئے

سی پی آئی (ایم) کے جنرل سیکریٹری اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمان سیتارام یچوری ۷۲؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔ خیال رہے کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ انہیں علاج کیلئے دہلی کے اے آئی…

آہ والد ِمحترم،سید نظام الدین ایس ایم (پہلی قسط)

آہ والد ِمحترم،سید نظام الدین ایس ایم تحریر ۔ سید ہاشم نظام ندوی ایڈیٹر انچیف فکروخبر بسم الله الرحمن الرحيم، وبه نستعين، وعلى آله وصحبه أجمعين، وبعدوہ ایک ولی صفت انسان تھے، حسنِ اخلاق کی زندہ مثال تھے۔جوسادگی،جذبہ خدمت گزاری،عاجزی…

پانی سے آلودگی ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت ، پڑھیے یہ رپورٹ

میساچوسیٹس: محققین نے ایک نیا فلٹریشن مواد تیار کیا ہے جو اس مستقل آلودگی کے مسئلے کو قدرتی طور پرختم کرسکتا ہے۔ قدرتی ریشم اور سیلولوز سے تیار کردہ مواد بڑی مقدار میں کیمیکلز کے ساتھ بھاری دھاتوں کی وسیع…

کینیا میں اڈانی گروپ کو ایر پورٹ لیز پر دینے پر بھڑکے ملازمین ، کئی پروازیں متاثر

کینیا کی سب سے بڑی ایوی ایشن ورکرز یونین نے کہا کہ وہ جومو کینیاٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اڈانی گروپ کو 30 سال کے لیے لیز پر دینے کے مجوزہ معاہدے پر کارروائی کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی…