Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم کراٹے مقابلے میں ضلعی سطح کے لئے منتخب

بیناوئیدیا ہائی اسکول مرڈیشور میں کل منعقدہ تعلقہ سطح کے کراٹے مقابلے میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طالب علم محمد عاطف ابن عبدالستار قاضی نے کراٹے کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے (45کلو سے کم وزن کے مقابلیمیں)…

کرناٹک کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی کا سامنا ، ایم پی شوبھا کرندلاجے حکومت پر برس پڑیں

بنگلور (شمالی) کی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے دور حکومت میں ریاست کو غیر اعلامیہ ایمرجنسی کا سامنا ہے۔ یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے، محنت اور روزگار…

بہارکے نوادہ میں دلت بستی میں آگ کی لپیٹ میں : 80 گھر نذرِ آتش کردیئے گیے ، جانیے وجوہات!

پٹنہ: بہار کے نوادہ ضلع میں بدھ کی شام ایک زمین کے تنازعے پر دلت بستی میں خوفناک حملہ ہوا۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ تقریباً 80 گھروں کو آگ لگا دی گئی جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صرف…

لبنان : پیجیرز اور واکی ٹاکی حملے ملک کی خودمختاری کے خلاف اعلانِ جنگ : حسن نصراللہ

حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کو “دہشت گردانہ کارروائی” اور لبنان کے عوام اور ملک کی خودمختاری کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد کا کہنا…

ون نیشن ون الیکشن بل پارلیمنٹ سے نہیں ہوگا منظور ، یہ بی جے پی کی صرف خام خیالی : کانگریس

نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے بدھ کو ‘ون نیشن ون الیکشن’ کو منظور کر لیا اور اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بی جے پی اور اس کے اتحادی اس قدم کو تاریخی قرار دے…

انڈیا اتحاد جلد ہی مرکز میں بنائے گاحکومت : سدارامیا کا دعوی

بنگلورو (پی ٹی آئی): انڈیا اتحاد جلد ہی مرکز میں حکومت بنائے گا، ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ حکمراں این ڈی اے اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کرے گا۔ انہوں نے کانگریس کے سابق…

کرناٹک میں منشیات فروشوں کو نئے قانون کے تحت عمر قید ہو سکتی ہے، سی ایم سدارامیا

بنگلور: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت منشیات سے متعلق جرائم کو ناقابل ضمانت بنانے اور سزا کے طور پر کم از کم 10 سال قید اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا…