ریسیڈنس پرمٹ رینیو نہ ہونے سے پریشان ہے متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین

2011 سے مسلسل ہندوستان میں قیام پذیر بنگلہ دیش کی متنازعہ مصنفہ تسلیمہ نسرین کا ریسیڈنس پرمٹ 27 جولائی کو ہی ختم ہو گیا ہے لیکن ابھی تک حکومت ہند نے اسے رینیو نہیں کیا ہے۔ بنگلہ دیش کی جلاوطن…









