Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

یوگی ادتیاناتھ نے پھر گیانواپی مسجد پر کیا متنازع تبصرہ

نئی دہلی :ملک میں پھر انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ہریانہ اور جموں کشمیر میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ بی جے پی ہندوتو کا شور بلند کرنے میں مصروف ہو گئی ہے۔اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی…

میرٹھ کے مسلم اکثریتی علاقہ میں بارش کے بعد تین منزلہ عمارت منہدم ، 10افراد کی موت

میرٹھ: مغربی اتر پردیش میں چار روز سے ہو رہی مسلسل بارش ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ گذشتہ روز میرٹھ میں تھانا لوہیا نگر علاقے کے ذاکر کالونی میں واقع ایک تین منزلہ عمارت پوری طرح منہدم ہو…

تاج محل کے گنبدسے پانی ٹپکنےپر اویسی کا سخت ردعمل

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے تاج محل کے مرکزی گنبد سے پانی ٹپکنے کے وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو…

کرناٹک میں دنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر کے لیے تیاریاں مکمل

کرناٹک حکومت کی جانب سے 15 ستمبر کو یوم جمہوریت پردنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر تشکیل دینے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کا مقصد  آزادی، مساوات اور بھائی چارگی اور دیگر جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہے۔…

محفل شعروادب بھٹکل کے زیر اہتمام منعقد ہورہی ہےنعتیہ محفل’’ صل علی محمد‘‘

بھٹکل کے باذوق اہلِ ادب سے شرکت  کی گزارش باذوق اہل ادب کے لیے یہ خبر مسرت اافروزہے کہ محفلِ شعر و ادب بھٹکل کے زیر اہتمام ایک خوبصورت نعتیہ محفل منعقد کی جارہی ہے۔ محفل شعروادب کے ذمہ دار…

ہماچل پردیش میں ایک اور مسجد پربھگواتنظیموں کا ہنگامہ

 ہماچل پردیش کے سنجولی میں واقع قدیم مسجد کا معاملہ ابھی سردبھی نہیں ہوا ہےکہ جمعہ کو  ریاست کے منڈی  ضلع میں ایک اور زیر تعمیر مسجد  کے خلاف ہنگامہ شروع کردیاگیا۔   مسجد  میں ’’ غیر قانونی تعمیر‘‘ کا…

بلڈوزر کارروائی کے خلاف ایک ماہ میں سپریم کورٹ کا دوسرا تلخ تبصرہ

نئی دہلی :سپریم کورٹ کی جانب سے سخت تبصرہ کے بعد بھی بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی جاری ہے۔شکایت کنندہ ایک مسلمان کی شکایت پر ایک بار پھر سپریم کورٹ نے بلڈوزر…