Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کیرالہ: غریبوں کو ملنے والی سوشل ویلفیئر پنشن غیر قانونی طور پر سرکاری ملازمین کی جیب میں گئی

نئی دہلی: کیرالہ کےمحکمہ خزانہ کی ہدایت  پر انفارمیشن مشن کے ذریعے کیے گئے ایک معائنہ میں پایا گیا کہ کم از کم 1458 ریاستی سرکاری ملازمین غیر قانونی طور پر مختلف سوشل ویلفیئر پنشن کا فائدہ اٹھا رہے تھے، جو…

نئے ہندوستان میں نفرت انگیزی تقریر کو بے نقاب کرنا بن گیا سب سے بڑاجرم ، یوپی پولس کی محمد زبیر کے خلاف بھارت کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے قوانین کے تحت کارروائی!

نئی دہلی: اتر پردیش پولیس نے حقائق کی جانچ کرنے والے محمد زبیر کے خلاف ایک پوسٹ کے سلسلے میں، جس میں ایک ہندو انتہا پسند رہنما کی مبینہ نفرت انگیز تقریر کی نشاندہی کی گئی تھی، بھارت کی خودمختاری،…

اب ایک نیا ہنگامہ : اجمیر شریف درگاہ میں مندر کا دعویٰ: عدالت میں عرضی سماعت کے لئے منظور ، درگاہ کمیٹی کو عدالت کا نوٹس

اجمیر شریف کی معروف درگاہ میں ہندو مندر ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جس پر ایک مقامی عدالت نے یونین وزارت برائے اقلیتی امور، آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) اور اجمیر درگاہ کمیٹی کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ…

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ افسوسناک : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:16؍ اکتوبر 2024 کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ایک مسجد میں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے والوں پر سے مقدمہ خارج کرنا انتہائی افسوس ناک ہے، جس سے نہ صرف فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی، بلکہ…

اگر ہر مسجد کے نیچے مندر ہے توہر مندر کے نیچے بودھ مٹھ ملےگا:سوامی پرساد موریہ

سنبھل جامع مسجد سروے کے دوران ہونے والے تشدد پر اپوزیشن لیڈروں نے یوگی حکومت کو سخت سست کہنا جاری رکھا ہے۔ اب سوامی پرساد موریہ کابھی بیان سامنے آیا ہے۔ راشٹریہ شوشت سماج پارٹی کے سربراہ سوامی پرساد موریہ…

نفرتی سیاست کی مضبوط ہوتی جڑیں، اب مسلمانوں کے ووٹنگ کا حق چھیننے کی شرارت آمیز تجویز

وقف بورڈ اور مسلمانوں کے تعلق سے ’وِشو ووکالیگا مہا سمستان مٹھ‘ کے مہنت کمار چندرشیکھر ناتھ سوامی کا ایک انتہائی متنازعہ بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’ملک میں ایسا قانون لایا جائے جس کے ذریعہ…

بھٹکل: وومن سینٹر اسکول کے طلبا کا کپڑا بینک کا دورہ، خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت معقول ہدیہ بھی پیش کیا

بھٹکل: وومن سینٹر اسکول کے طلبہ نے گزشتہ روز ہیل ٹرسٹ (کپڑا بینک) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کو قریب سے جانا۔ اس دورے کے دوران طلبہ نے نہ صرف ادارے کے…

جماعت الملسمین مخدوم کالونی کے نئے عہدیداران کا انتخاب ، مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی صدر اور مولانا سید عبداللہ صاحب کریکال ندوی جنرل سکریٹری منتخب

جماعت المسلمین مخدوم کالونی کی سہ سالہ میعاد کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ، جس میں مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی صدر اورمولانا سید عبداللہ کریکال ندوی جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ۔جماعت المسلمین مخدوم کالونی،…