Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

گستاخ یتی نرسمہانند کی گرفتاری نہیں لیکن محمد زبیر پر ایف آئی آر ، اور گرفتاری کا مطالبہ کرنے والے 6 مسلمان گرفتار

نئی دہلی ،08 اکتوبر :۔گستاخ رسولؐ ملعون یتی نرسمہا نند کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے۔ایف آئی آر بھی متعد ریاستوں میں درج ہوئی ہے مگر کارروائی کے نام پر انتظامیہ اور حکومت نے الٹا مظاہرین کو ہی…

جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد نے حاصل کی شاندار جیت

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر دی گئی جانکاری کے مطابق جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کا حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔ 90 نشستوں والی اس اسمبلی میں انڈیا الائنس، یعنی نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد نے…

کمر کے درد کو کم کرنا چاہتے ہوں تو یہ رپورٹ ضرور پڑھیے!

ترکو: (فکروخبر/ذرائع)نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ صوفوں اور کرسیوں پر زیادہ نہ بیٹھنا آپ کی کمر کے درد کو مزید خراب ہونے سے بچاسکتا ہے۔فن لینڈ کے محققین نے پایا کہ جب کمر میں درد والے لوگ ہر…

حیرت انگیز! خاتون نے تین ماہ میں لکھنا پڑھنا سیکھ کر اقوام متحدہ سے ایوارڈ جیت لیا

سعودی عرب کی عائشہ الشبیلی وہ خاتون ہیں جس نے تین ماہ میں لکھنا پڑھنا سیکھ کر اقوامِ متحدہ سے ایوارڈ جیت لیا۔ اس پر خود اقوامِ متحدہ کو کہنا پڑا ہے کہ ’ناخواندہ جس نے دنیا کو رُلا دیا‘۔…

48 برس بعد نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست واپس موصول، آخرکہاں تھی درخواست؟؟

لندن: برطانیہ میں خاتون کو 48 برس قبل نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست واپس موصول ہوگئی۔ برطانوی کاؤنٹی لنکن شائر سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ ٹِزی ہڈسن نے 48 برس قبل جنوری 1976 میں موٹر سائیکل اسٹنٹ رائڈر…

مظفر نگر فسادات معاملہ : ثبوتوں کی کمی کا حوالہ دے کر چھ ہندو بری کردئے گئے

نئی دہلی :۔اتر پردیش کی ایک مقامی عدالت نے 2013 میں پیش آئے مظفر نگرفساد معاملے میں سات ملزمان کو ثبوت کی کمی کی وجہ سے بری کر دیا ہے۔بٹو، پروین، ببلو، پنکج، پنٹو، نریندر اور انیل کو اتوار کو…

عمر خالد ، شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر سماعت پھر ملتوی

آج دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ءکے تعلق سے یو اے پی اے کے کیس میں عمرخالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی ضمانت کی عرضیاںمسترد کی ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس نوین چاولہ اور جسٹس شلیندر کور…

گوا میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوشش پر راہل گاندھی برہم

راہل گاندھی نے بی جےپی اور آر ایس ایس پر گوا کا فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں  نے زعفرانی پارٹی اور سنگھ پریوار کو متنبہ کیا کہ انہیں…