Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر کے زیراہتمام حج ہاؤس ممبئی میں پری میرج کورس کی کامیاب لانچنگ

ممبئی (پریس ریلیز) فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر کے زیراہتمام حج ہاؤس ممبئی میں ایک اہم اور منفرد پری میرج کورس لانچ کیا گیا۔ یہ کورس خاص طور پر نوجوان جوڑوں کی شادی شدہ زندگی کو بہتر اور کامیاب بنانے کے…

بڑھتی مہنگائی نے عوام کو سڑکوں پر نکلنے پر کیا مجبور: اسپین میں لوگوں کا شدید احتجاج ، وجہ جان کر آپ ہوجائیں گے حیران؟؟

میدرد: اسپین کے دارالحکومت میدرد میں مہنگائی رہائش سے تنگ ہزاروں شہری حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج کیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق شہریوں نے ’رہائش ایک حق ہے کاروبار نہیں‘ کے…

ممبئی : بابا صدیقی کے قتل کے بعد مہاراشٹرا کے لا اینڈ پر کھڑے کیے جارہے ہے سوال ،اسد الدین اویسی بھی برہم

این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر رہنما  بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بابا صدیقی پر فائرنگ کی گئی جس میں انہیں تین گولیاں لگیں۔ اس واقعے کے فوراً بعد انہیں اسپتال لے…

طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ کے ملازمین ہڑتال پر ، کمپنی نے 17 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا کیا اعلان

واشنگٹن: ہوائی جہاز بنانے والی امریکی کمپنی ’بوئنگ‘نے اپنے ملامین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا، طیارہ ساز کمپنی ایک ماہ سے جاری ہڑتال کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق بوئنگ کے چیف ایگزیکٹیو کیلی آرٹبرگ…

گوری لنکیش قتل میں ضمانت پر رہا ہونے ملزمین کا ہندو تنظیموں نے پھول مالاؤں سے کیا استقبال

صحافی گوری لنکیش کے ملزموں کے رہائی کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دراصل لنکیش قتل معاملہ میں جن ملزموں کی رہائی ہوئی تھی، ہندوتوا تنظیمیں کی طرف سے ان کا پھول مالاؤں اور شال سے شاندار استقبال کیا…

بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج، چیف جسٹس آف انڈیا کو میمورنڈم ارسال کرنے اور بروز منگل پرامن بھٹکل بند کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز 14 اکتوبر 2024) ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں بد زبان یتی نرسمہا نند نامی شخص کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف گستاخانہ کلمات استعمال کیے جانے کے بعد، مسلم…

ایمریٹس کے بعد اب ایران نے تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکی پر عائد کی پابندی

ایران نے لبنان میں تخریب کاری کے مہلک حملوں کے چند ہفتوں بعد تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکی پر پابندی عائدکردی۔ اس سے ایمریٹس اپنی تمام پروازوں میں اس پر پابندی عائد کردی ہے۔ الجزیرہ نے ایران کی…

اڈپی : غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ بنگلہ دیشی گرفتار

اُڈپی : یہاں اُڈپی ضلع میں غیر قانونی طور پر مقیم آٹھ بنگلہ دیشی شہریوں کو  گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ افراد ملپے کے قریب ہوڈ گاؤں میں گذشتہ تین سالوں سے مقیم تھے۔ اُڈپی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ارون…

گجرات کے مہسانہ میں دیوار گرنے سے کئی مزدور ملبے تلے دب گیے ، نو ہلاک

گجرات کے مہسانہ ضلع میں تعمیر کے دوران مٹی دھنسنے سے دو خواتین سمیت نو مزدورہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کو گجرات کے مہسانہ ضلع کے کڑی قصبے کے قریب سٹینلیس سٹیل فیکٹری کی تعمیر کے دوران…