Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سابق کرکٹر اظہرالدین کو ای ڈی کا نوٹس

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین مشکلات میں پڑ گئے ہیں، کیونکہ ای ڈی نے انہیں منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس بھیجا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق منی…

مسلم نوجوان کو لو جہاد کے الزام میں عمر قید ، فیصلہ سنانے والے جج کا قابل اعتراض تبصرہ

بریلی کی عدالت کے جج روی کمار دیواکر نے ایک ۲۵؍ سالہ نوجوان اور اس کے والد کو  ۲۰؍ سالہ لڑکی کو زبردستی اسلام قبول کروانے اور ہندو شناخت اختیار کرتے ہوئے اس سے شادی کرنے کا مجرم قرار دیا…

وقف بل : بنگلور میں جے پی سی کا اجلاس ، مسلم تنظیموں نے بل کی شدید مخالفت کی

بنگلور: جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی کا ایک اہم اجلاس بنگلور میں منعقد کیا گیا۔ جس میں مختلف سماجی اور ملی تنظیموں کے رہبران و سیاسی پارٹیوں کے نمائندے، متعدد اہم شخصیات و دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور کمیٹی کو…

جیل مینوئل میں ذات کی بنیاد پر امتیاز پر کو سپریم کورٹ نے قراردیا غیر قانونی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات (3 اکتوبر) کو جیل مینوئل میں ذات پات کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق اہتماموں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جیل مینوئل میں ترمیم کرنے…

اب بی جے پی نے ووٹ جہاد کا شوشہ چھوڑا ، سنجے راوت نے کہا ، دماغ کا۔۔۔۔۔۔

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس کے ذریعہ ’ووٹ جہاد‘ سے متعلق دیے گئے بیان پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ شیوسینا (یو بی ٹی) رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے فڑنویس کے اس بیان پر حملہ آور رخ اختیار…

علی پبلک اسکول بھٹکل کے کئی طلبہ ریاستی سطح کے مقابلوں کے لیے منتخب ، سائس ماڈل مقابلے میں طالبات کی عمدہ کارکردگی

بھٹکل : (فکروخبرنیوز) شہر کے معروف تعلیمی ادارہ علی پبلک اسکول بھٹکل کے کئی طلباء حال ہی منعقدہ اسکولی طلباکے مابین ہونے والے ضلعی سطح کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی سطح کے لئے منتخب ہوئے…

وقف ترمیمی بل کسی صورت میں قبول نہیں ہے، اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا

وقف ترمیمی بل کی حقیقت اور امت مسلمہ کی ذمہ داریوں کے عنوان سے پونے میں تحریک اوقاف کی جانب سے تحریک کے کارکنان کیلئےیک روزہ تربیتی اجلاس شہر کے نہرو میموریل ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک ڈاکیومنٹری…