Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وقف ترمیمی بل: بنگلور میں بھی جے پی سی کے مباحثوں کے دوران وقف بل کی سخت مخالفت –

بنگلور: وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف منسٹر سدرامیا کے پالیٹیکل سکریٹری نصیر احمد نے بتایا کہ انہوں نے جے پی سی سے صاف الفاظ…

مالیگاوں ،اورنگ آباد اور جالنہ میں این ائی اے نے تین افراد کو حراست میں لیا

مہاراشٹر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) اور انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے مشترکہ طور پر ہفتے کے روز مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں، ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں ایک بڑی کارروائی کو انجام…

منی پور: حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، اسلحہ و گولہ بارود ضبط 

امپھال: پولیس انتظامیہ منی پور میں امن و امان برقرار رکھنے کو لے کر سخت ہے۔ دریں اثنا پولیس ریاست کے سرحدی و حساس علاقوں میں اپنا سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں…

پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت:صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

 نئی دہلی (فکروخبر/پریس ریلیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بددہن اور بدزبان یتی نرسنگھا نند نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان…

 ملعون یتی نرسگھا نند کا معاملہ: جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی غازی آباد پولیس کمشنر سے ملاقات

دہلی کے آئی پی ایس تھانہ میں بھی شکایت درج نئی دہلی( فکروخبر/پریس ریلیز)صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے آج جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت…

ایران نے اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کرنے کا اعلان کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے پروازوں پر پابندی اچانک رات ایک بجے بغیر کوئی وجہ بتائے بغیرعائد کی تھی جسے دن میں بحال کردیا گیا۔ ایرانی سول ایوی ایشن کے ترجمان جعفر یزارلو نے بتایا کہ بحالی…

مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف ان ہی کے پارٹی لیڈر نے لگائے سنگین الزامات ؟ جلد ہوسکتا ہے مقدمہ درج

بنگلورو: (آئی اے این ایس) مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف جبری وصولی اور جان کو خطرہ کا الزام لگاتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے- یہ شکایت جے ڈی (ایس) کے سابق سوشل میڈیا نائب…

کون ہوگا امریکہ کا نیا صدر ؟؟

 واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ اور بین الاقوامی مارکیٹ ریسرچ کمپنی اپسوس نے امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں ووٹرز کا رجحان جاننے کے لیے مشترکہ طور پر ایک سروے کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے…

حلال مصنوعات : بی جے پی کاپروپیگنڈہ بے نقاب

اپنی پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نریندر مودی حکومت نے ۱۶؍ اکتوبر سے ۱۵؍ مسلم اکثریتی ممالک کو حلال تصدیق شدہ گوشت اور گوشت کی مصنوعات برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں حلال مصنوعات پر تنازعات کے…

دہلی :علاج کےبہانے آئے دو افراد نے مسلم ڈاکٹر کا کیا قتل

دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے بہانے سے آنے والے دو نوجوانوں نے ۵۵؍ سالہ ایک ڈاکٹر پر فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ کالندی کنج پولیس اسٹیشن علاقے کے تحت جیت پور علاقے میں واقع نیما اسپتال…