Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کاروار ایم ایل اے ستیش سیل پر بھاری جرمانہ کے ساتھ سات سال قید کی سزا

کاروار: ایک اہم فیصلے میں ایک خصوصی عدالت نے کاروار کے کانگریس ایم ایل اے ستیش سیل کو بیلیکیری لوہے کی برآمد کے معاملے میں ملوث ہونے پر سات سال قید کی سزا سنائی ہے اور اسے چھ الگ الگ…

بدریہ جمعہ مسجد کی نئی انتظامیہ کمیٹی کا انتخاب

بھٹکل : بدریہ جمعہ مسجد جماعت المسلمین بھٹکل کی زیر تولیت مساجد میں سے ایک ہے- کل رات بعد نماز عشاء جماعت کی تولیت کمیٹی کی نگرانی میں 13 انتظامیہ ممبران کا الیکشن کے ذریعہ انتخاب عمل میں لایا گیا…

چرخی دادری ماب لنچنگ معاملے میں بڑا انکشاف، تحقیقاتی رپورٹ میں گائے کا گوشت نہیں ملا

اگست میں چرخی دادری  میں ماب لنچنگ کا ایک دلدوز واقعہ سامنے آیا تھا جس میں شدت پسندوں نے دو مسلمانوں کو گائے کا گوشت کھانے کے الزام میں بڑی بے رحمی سے مارا تھا ۔لیکن حیرت انگیز طور پر…

چل مرے خامہ بسم اللہ

(سفرنامہ جنوبی افریقہ 1) محمد سمعان خلیفہ ندوی ہمارے استادِ محترم ماسٹر سیف اللہ صاحب جس سال مجھے سیاح (Explorer) کہہ کر پکارتے ہیں یہ عجیب اتفاق ہے کہ اس سال میرا کوئی طویل سفر ہوجاتا ہے، ڈیڑھ سال قبل…

دہلی فسادات: شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پردہلی ہائی کورٹ کو فوری سماعت کی ہدایت

گزشتہ چار سال سی ضمانت کی راہ دیکھ رہے شرجیل امام کی درخوست آج پھر سپریم کورٹ نے مسترد کر دی مگر اسی کے ساتھ    ہی دہلی ہائی کورٹ کو ہدایت دی گئی کہ اس معاملے میں جلد از جلد…

سومناتھ انہدام معاملہ :سپریم کورٹ نےزمین تیسرے فریق کو نہ دیئے جانے کی یقین دہانی کرائی

گجرات  کے سومناتھ میں قدیم مساجد ،قبرستان اور درگاہوں کی انہدامی کارروائی پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے سماعت کی ۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے حکومتِ گجرات کی یقین دہانی کو ریکارڈ…

اسرائیل کے ایران پر جوابی حملے، تہران اور دیگر شہروں میں متعدد دھماکے

(فکرو خبر/ذرائع) اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں سات دھماکے سنے گئے ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق یکم اکتوبر کواسرائیل…

قطر ایئرویز کی ایران، عراق اور لبنان کے لیے پروازیں معطل

اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب…

بنگلورو میں عمارت گرنے کے بعد راحت رسانی کے کام میں ایچ آر ایس کے رضا کاروں کی کوششیں قابلِ تحسین : امیر جماعت اسلامی ہند کرناٹک

بنگلور: ایک دل خراش واقعہ میں ایک زیر تعمیر عمارت بنگلور کے ہننور علاقے میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم تین مزدور ہلاک ہوگئے۔ بچاؤ کی کارروائی، جو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی جس میں تمام…

کاروار کے ایم ایل اے ستیش سیل بیلکیری بندرگاہ معاملہ میں قصوروارقرار

بنگلورو: بنگلورو میں عوامی نمائندوں کے لئے  ‏مخصوص عدالت نے جمعرات کو کاروار کے کانگریس ایم ایل اے ستیش سیل کو بیلکیری بندرگاہ معاملے میں قصوروار قرار دیا ہے۔ طویل سماعت کے بعد خصوصی عدالت کے جج نے تمام مجرموں…