Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فیصلہ غیر دستوری، ناقابل قبول,آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فرمان کہ ائمہ مساجد کو جمعہ کے خطبات کی حکومت سے قبل از وقت منظوری اور توثیق لینی ہوگی کو انتہائی غلط، دستور ہند کے منافی اور ناقابل…

اپنے اندر ایمانی غیرت او ر دینی حمیت پیدا کریں!،آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے اجلاس عام برائے خواتین سے مقررین کی مخاطبت

بنگلور، 21؍ نومبر (فکروخبر/پریس ریلیز): اسلام نے خواتین کو عزت و احترام اور مقام سے نوازا ہے، ساتھ ہی ان کے لیے بڑی ذمہ داری بھی مقرر کی ہیاور وہ ذمہ داری یہ ہے کہ انہیں خودبھی دین پر چلنا…

اتراکھنڈ میں ہندو شدت پسندوں نے مزار منہدم کر دیا

اتراکھنڈ میں مسلم شناخت اور علامتوں کے خلاف حکومت اور ہندو شدت پسند تنظیموں کی کارروائی جاری ہے۔مساجد کے خلاف  ہندو تنظیموں کی مہم کے دوران دہرہ دون اسکول میں موجود ایک مزار کو ہندو شدت پسندوں کے ہجوم نے…

رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے جیل میں اعظم خان سے ملاقات کی

سیتا پور: نگینہ کے رکن پارلیمنٹ اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان سے سیتا پور جیل میں ملاقات کی۔ جعلی دستاویزات سمیت دیگر مقدمات میں…

“اجمل قصاب کو بھی منصفانہ ٹرائل دیا گیا” – یاسین ملک کیس پر سپریم کورٹ کا تبصرہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما اور کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک کی گواہوں سے جرح کے لیے ذاتی طور پر عدالت میں پیش…

44ہزار لوگوں کے قتلِ عام کے بعد عالمی فوج داری عدالت نے آخر کار نتن یاھو کی گرفتاری وارنٹ جاری کیا !؟

(فکروخبر/ذرائع)عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ غزہ میں 8 اکتوبر 2023 سے 20 مئی 2024 تک انسانیت پر مظالم اور جنگی…

“مودی اور اڈانی جب تک ایک ہیں، سیف ہیں: امریکی الزامات کے بعد راہل گاندھی کا شدید طنز”

بھارتی صنعتکار گوتم اڈانی، ان کے بھتیجے ساگر اڈانی، اور دیگر چھ افراد پر امریکہ میں رشوت ستانی اور بدعنوانی کے سنگین الزامات کے بعد بھارت میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے,کانگریس کے لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے…

ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکی عدالت میں دھماکہ خیز الزامات

نیویارک کی ایک عدالت میں بدھ کی رات کھلے مقدمے میں، امریکی وفاقی پراسیکیوٹرز نے بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنی کمپنی کے ذریعے بھارتی حکام کو اربوں ڈالر مالیت کے معاہدے…

بھٹکل : قائدِ قوم ڈاکٹرایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب دبئی میں انتقال کرگیے: جانیے ان کی زندگی کے بارے میں!

بھٹکل : بھٹکل کی مشہورومعروف شخصیت اور قائدِ قوم جناب ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب (سی اے خلیل صاحب) مختصر علالت کے بعد  دبئی میں انتقال کرگیے۔  انا اللہ وانا الیہ راجعون تعلیمی اور سماجی میدان میں مرحوم…