Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

یوپی میں طلبا کا احتجاج ، نہ بٹیں گے نہ ہٹیں گے کا دیا نعرہ ، حکومت پریشان

یو پی پی ایس سی کے امتحانات میں نارملائزیشن کو ختم کرنے اور امتحانات ایک دن اور ایک پالی میں لینے کے خلاف طلبا کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ الہ آباد (پریاگ راج) میں یو پی پی ایس…

اتراکھنڈ : اب ایک اور مسجد ہندوتوادیوں کے نشانہ پر ، مسجد سیل کرنے کا مطالبہ کرسڑکوں پرنکل آئے

اتر کھنڈ میں پھر ایک بار ہندوتو شدت پسند مسجدوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔ پے در پے مساجد کیخلاف ہندوتوتنظیموں کی ہنگامہ آرائی سے اترا کھنڈ  ملک بھر میں ہندوتو کی  نئی نرسری  کے طور پر ابھر…

اگلی بار مودی شاہ اور فڑنویس کی تلاشیں لیں ۔۔۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی تلاشی پر برہم ادھو ٹھاکرے الیکشن کمیشن اہلکاروں پر ظاہر کی ناراضگی

ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے سیاسی لیڈران ریاست بھر میں مہم چلا رہے ہیں۔ قائدین کی ان ریلیوں کی وجہ سے ریاست میں ماحول کافی گرم ہے۔ دریں اثنا، الیکشن کمیشن کے اہلکاروں کا شیوسینا (یو بی ٹی) کے…

بہرائچ فساد زدگان کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی پر روک برقرار

بہرائچ فساد کے ملزم بنائے گئے ۲۳؍   فسادمتاثرین  کے مکان اور دکانوں پر بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ کی روک مزید چند دنوں تک جاری رہے گی ۔ الہ آباد ہائی کورٹ نےا س معاملے پر شنوائی…

بی جے پی رہنماوں کی بیان بازی پر کانگریس کا طنز

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں 14 ریاستوں کی 48 اسمبلی سیٹوں اور 2 ریاستوں کی 2 لوک سبھا سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ اس تعلق سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیر…

جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے منعقد ہونے جارہا ہے کل جنوبی ہند مسابقہ حفظ قرآن مجید

دو عمرہ پیکیج اور پانچ لاکھ روپیے کے مجموعی انعامات  کا اعلان بھٹکل : جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے  ان شاء اللہ 29 اور 30  جمادی الاخریٰ 1446ھ مطابق یکم اور 2  جنوری 2025ء کو بھٹکل میں دوروزہ کل…

بھٹکل : مدینہ ویلفیئر سوسائٹی بھٹکل کا دوروزہ عظیم الشان اجلاس اور عمارت کا افتتاح 14 اور 15 نومبر کو

بھٹکل : مدینہ ویلفیئر سوسائیٹی کے قیام کے 38 سال پر دوروزہ عظیم الشان اجلاس 14 اور 15 نومبر بروز جمعرات و جمعہ سوسائٹی آفس کے سامنے، مدینہ کالونی بھٹکل میں منعقد ہورہا ہے جس میں اساسی و قدیم ممبران…

علماء کافریضہ ہے کہ جدیدنسل میں الحادکے بڑھتے ہوئے رجحان کامقابلہ کرے:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا33؍واں فقہی سمینارجامعہ قاسمیہ بالاساتھ میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر سیتامڑھی : مغرب کی تہذیبی یلغار کی وجہ سے ہماری جدیدتعلیم یافتہ نئی نسل الحادوانکار کا شکار ہورہی ہے اورقرآن وحدیث سے ثابت شدہ احکام…

ضمیر احمد خان کے معذرت کے باوجود کارروائی: گورنر تھاور چند گہلوت کا ایڈوکیٹ جنرل کو تحقیقات کا حکم

بنگلورو: کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت نے ایڈوکیٹ جنرل سے کہا ہے کہ وہ ایک کارکن کی شکایت پر کارروائی کریں جس نے الزام لگایا تھا کہ ریاستی وزیر بی زیڈ ضمیر احمد خان توہین عدالت کی کارروائی کے…