Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سنبھل جامع مسجد: سروے کی رپورٹ آج بھی نہیں ہو سکی پیش، ایڈووکیٹ کمشنر نے عدالت سے مزید 15 دن کا وقت طلب کیا

اتر پردیش کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جانی تھی، لیکن ایڈووکیٹ کمشنر نے یہ رپورٹ پیش نہیں کی۔ انھوں نے خرابیٔ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے عدالت سے رپورٹ پیش کرنے…

کسان تحریک: شمبھو بارڈر سے کسانوں کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج، سپریم کورٹ نے سماعت سے کیا انکار

سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان شاہراہوں سے کسانوں کے ذریعہ پیدا رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے مرکزی و دیگر اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی گزارش والی عرضی پیر کے روز خارج کر دی، جہاں کسان احتجاجی مظاہرہ کر رہے…

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکہ، 3 لوگوں کی موت، عمارت زمیں دوز

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ غیر قانونی بم بنانے کے دوران ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ایک عمارت بُری طرح…

کرناٹک : بی جے پی لیڈران کے اختلافات منظر عام پر ، جانیے اب کیا ہوا؟؟

بیلگاوی 9 دسمبر :  کرناٹک میں بی جے پی کی اندرونی لڑائی تیز ہوتی جارہی ہے، پارٹی کے ایم ایل اے باسنا گوڑا پاٹل یتنال نے پیر کو الزام لگایا کہ سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کی مرکزی…

مرڈیشور میں منعقد ہورہا ہے ضلع اتراکنڑا کا تبلیغی اجتماع، تیاریاں جاری

بھٹکل: ضلع اترکنڑا کا تبلیغی اجتماع 11 اور 12 دسمبر بروز بدھ وجمعرات مرڈیشور میں منعقد ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔اس اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید کی شرکت متوقع ہے جس کے…

بھٹکل میں آئی این ایف کی طرف سے جنوری میں منعقد ہورہا ہے ٹریڈ ایکسپو ، جانیے مزید تفصیلات!

بھٹکل : انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی طرف سے بھٹکل میں پانچ روزہ ٹریڈ ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے۔ صدر آئی این ایف جناب ایس ایم ارشد نے پریس کانفرنس میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ یہ…

40 سال قبل لاپتہ ہونے والا لبنانی  جیل سے رہا ہونے کے بعد کیسا نظر آیا؟؟

حماۃ: 40 سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک لبنانی شامی باغیوں کی فتح کے بعد حماۃ شہر کی جیل سے برآمد ہوا۔ اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے اورپوری طرح وہ بدل چکا تھا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ…