چھتیس گڑھ : ائمہ کو اپنے خطبہ کی بورڈ سے جانچ کرانی ہوگی!

وقف کے قوانین میں زور زبردستی سے ترمیم کی کوششوں کے درمیان اس کے خطرناک نتائج بھی آنا شروع ہوگئے ہیں اور چھتیس گڑھ کی بی جے پی حکومت نے غیر آئینی و غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے ریاست کے…

وقف کے قوانین میں زور زبردستی سے ترمیم کی کوششوں کے درمیان اس کے خطرناک نتائج بھی آنا شروع ہوگئے ہیں اور چھتیس گڑھ کی بی جے پی حکومت نے غیر آئینی و غیر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے ریاست کے…

کرناٹک کے کانگریس ایم ایل اے روی گنیگا نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کانگریس ایم ایل اے کو 100 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے حکمراں کانگریس حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے۔ گنیگا…

کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے کہا ہے کہ غلط معلومات دے کر غربت کی لکیر سے نیچے (بی پی ایل) کارڈ حاصل کرنے والے سرکاری ملازمین، زمینداروں اور دو کاروں کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے…

کیرالا پولیس نے تھریسور میں مبینہ طور پرایک نجی گاڑی کے مالک کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے اور ایمبولینس کا راستہ روکنے پر ڈھائی لاکھ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کی ایک رپورٹ کے مطابق،…
لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ اتر پردیش اسمبلی کے ضمنی انتخابات بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کو ماننے والوں اور “بابا” (وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو اشارہ کرتے ہوئے)کو ماننے والوں کے…

جہاں ایک طرف مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کی تاریخ قریب آ گئی ہے وہیں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کی غلط پالیسیوں اور بیان بازی پر انہیں لگاتار نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس دوران راہل نے…

عبدالرحمن الخبیر بستوی (بنگلور کرناٹک)رکن تاسیسی: مرکز تحفظ اسلام ہند حکومت کی طرف سے شریعت میں مداخلت اور عائلی قوانین میں تبدیلی کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے قبل بھی مسلمانوں کے عائلی قوانین یعنی نکاح،وراثت، طلاق ثلاثہ، اور…

دہلی میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیا اور بنگلہ دیشیوں کے خلاف کارروائی کی تیاری جاری ہے۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے دہلی پولیس سے کہا ہے کہ وہ دہلی میں رہ رہے…

مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ خطوط پر ووٹ مانگنے والی بی جے پی نے’’ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘‘ کے مصداق مہاراشٹر میں چند ایک ملی تنظیموں اور شخصیات کے ذریعہ اپوزیشن اتحاد مہاوکاس اگھاڑی کیلئے ووٹ کی…

منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، اور نسلی تنازعات کے باعث بڑھتے تشدد نے ریاست کو ہنگامی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر میں اپنی طے شدہ انتخابی ریلیاں منسوخ کر کے…