Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک : بی جے پی لیڈران کے اختلافات منظر عام پر ، جانیے اب کیا ہوا؟؟

بیلگاوی 9 دسمبر :  کرناٹک میں بی جے پی کی اندرونی لڑائی تیز ہوتی جارہی ہے، پارٹی کے ایم ایل اے باسنا گوڑا پاٹل یتنال نے پیر کو الزام لگایا کہ سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کی مرکزی…

مرڈیشور میں منعقد ہورہا ہے ضلع اتراکنڑا کا تبلیغی اجتماع، تیاریاں جاری

بھٹکل: ضلع اترکنڑا کا تبلیغی اجتماع 11 اور 12 دسمبر بروز بدھ وجمعرات مرڈیشور میں منعقد ہونے جارہا ہے جس کی تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں۔اس اجتماع میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندانِ توحید کی شرکت متوقع ہے جس کے…

بھٹکل میں آئی این ایف کی طرف سے جنوری میں منعقد ہورہا ہے ٹریڈ ایکسپو ، جانیے مزید تفصیلات!

بھٹکل : انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی طرف سے بھٹکل میں پانچ روزہ ٹریڈ ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے۔ صدر آئی این ایف جناب ایس ایم ارشد نے پریس کانفرنس میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ یہ…

40 سال قبل لاپتہ ہونے والا لبنانی  جیل سے رہا ہونے کے بعد کیسا نظر آیا؟؟

حماۃ: 40 سال قبل لاپتہ ہونے والا ایک لبنانی شامی باغیوں کی فتح کے بعد حماۃ شہر کی جیل سے برآمد ہوا۔ اس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے اورپوری طرح وہ بدل چکا تھا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ…

کل سے شروع ہونے والے سرمائی اجلاس میں اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری میں ، ان مسائل پر ہوسکتی ہے زوردار بحث!

بنگلور: بیلگاوی کے سوورنا ودھانا سودھا میں 9 دسمبر سے 20 دسمبر تک منعقد  ہونے والے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری میں ہے۔ اسمبلی میں خاص طور پر چیف…

کےایس آر ٹی سی بس ڈرائیور کو سینے میں درد کی شکایت ، کنڈکٹر کی حاضر دماغی سے تیس مسافر محفوظ

اپنانگڈی : ڈرائیور کو سینہ میں درد کی شکایت کے بعد کنڈکٹر کے ذریعہ بس چلاکر اسپتال میں داخل کیے جانے کا واقعہ یہاں کل پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کے ایس آر ٹی سی بس ڈرائیور کو بس…

محفل شعر و ادب کے زیر اہتمام طرحی مشاعرہ ۔ بھٹکل کے شعراء نے پیش کیا شاندار کلام

 بھٹکل: ریاست کرناٹک میں جہاں بھی شعری و ادبی سرگرمیاں جاری ہیں ان میں ایک قابل قدر حصہ بھٹکل کے ادباء و شعرا کا ہے۔ادبی سرگرمیوں میں یہاں کچھ نوجوان شعراء و ادباء نے شعر و ادب کی شمع کو…