Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بچوں کو پستہ دینے کے بعد ہوشیار رہیں! کاسرگوڈ میں پیش آیا افسوسناک واقعہ

کاسرگوڈ: کاسرگوڈ کے کمبلا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ہفتہ کی شام گلے میں پستے کا چھلکا  پھنس جانے سے دو سالہ لڑکا انتقال کرگیا۔ بچہ جس کی شناخت انس کے طور پر ہوئی ہے جو بھاسکر نگر،…

انجمن کالج فار ویمن بھٹکل کی طالبات کی شاندار کارکردگی

بھٹکل : (فکروخبرنیوز)  انجمن کالج فار ویمن بھٹکل کی طالبات نے یونیورسٹی کے امتحانات میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔  سال 24-2023 میں تین طالبات نے مختلف رینکس حاصل کیے ہیں جبکہ ایک طالبہ نے بی اے سائیکالوجی)…

مدھیہ پردیش کے بی جے پی رہنما راٹھور کے گھر چھاپے کے دوران  سونا، کروڑوں نقدی اور 4 مگرمچھ بھی برآمد

محکمہ انکم ٹیکس نے مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں ایک سابق ایم ایل اے کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ اس دوران بی جے پی رہنما ہرونش سنگھ راٹھور کے گھر سے سونا، کروڑوں روپے نقد اور بے نامی…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے

نیشنل سینٹر آف سسمولاجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ شمالی افغانستان میں ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 5:05 بجے آیا، جس کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ این سی ایس نے اس سلسلے میں تفصیلات سوشل میڈیا…

سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی دیواریں اور اس سے ملحق دکانیں  کیوں منہدم کی گئیں؟؟

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ آج اس مسجد کی کچھ دیواروں کو توڑنے اور اس سے ملحق کچھ دکانوں پر بلڈوزر چلائے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ قابل ذکر…

آپ کے مستقبل کے لیے ایک مضبوط وژن مارک شیٹ سے زیادہ طاقتور ہے :  آئی اے ایس جناب محسن کا انجمن کے طلبہ سے خطاب

بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں آج پرنسپل سکریٹری جناب محسن  (آئی اے ایس) کی آمد ہوئی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی میدان میں اچھے فیصد…

’یہ ایسا ہائی کورٹ ہے جس کے بارے میں فکر ہوتی ہے‘، سپریم کورٹ کا الٰہ آباد ہائی کورٹ پر تلخ تبصرہ

سپریم کورٹ نے آج ایک معاملے پر سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے تعلق سے تلخ تبصرہ کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ان ہائی کورٹس میں شامل ہے، جس کے بارے میں ہمیں فکر ہونی چاہیے۔…

مطالبات پورے نہ ہونے پر کسانوں کی پریشانیوں میں اضافہ ، کسان کی علاج کے دوران موت

ایم ایس پی کی گارنٹی قانون سمیت دیگر مطالبات کو لے کر شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک مسلسل جاری ہے۔ اس درمیان یہاں پر ایک کسان کے خودکشی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسان مزدور…