Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مولانا ارشدمدنی نے وقف ترمیمی بل کی پول کھول کررکھ دی

کڈپا: آندھرا پردیش کے شہر کڈپا میں جمعیۃ علماء ہند ہند کی زیر اہتمام تحفظ آئین ہند و قومی یکجہتی کانفرنس جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس اجتماع میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے…

بھٹکل : امسال انجمن گرلز ہائی اسکول کا باوقاراعزاز بتولِ انجمن ام کلثوم محتشم کے نام ، ماریہ قبطیہ حاجی فقیہ اور صفیہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ، جانیے مکمل تفصیلات!

بھٹکل : تعلیمی اورغیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں مقام حاصل کرنے پرانجمن گرلز ہائی اسکول کی ایک طالبہ کو ہر سال باوقار اعزاز ’بتولِ انجمن‘ سے نوازا جاتا ہے ۔ امسال یہ باوقار اعزاز سال 25-2024 ام کلثوم بنت عبدالسلام…

تیجسوی یادو نے نتیش کمار کے ’یاترا‘ کو ’فضول خرچی‘ قرار دیا

بہار میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے طور پر تیاریوں میں مصروف ہے۔ انتخابی تیاریوں کے پیش نظر بہار اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ بہار تیجسوی یادو ابھی…

بھوک ہڑتال ختم کرنے کی کوششوں پر کسان رہنما ڈلّے وال کا مرکز کو انتباہ

جگجیت سنگھ ڈلے وال نے کہا “اگر کسی حکومت نے مجھے اسپتال لے جانے کے لیے طاقت کا استعمال کیا تو اس سے کسانوں میں غصہ اور بڑھے گا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری اسی حکومت کی…

کرناٹک : وقف گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ کے الزامات کو ریاستی بی جے پی صدر نے بتایا بے بنیاد

بنگلور: کرناٹک بی جے پی کے صدر بی وائی وجئیندر نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا کے وقف گھوٹالے کے سلسلے میں اپنے خلاف رشوت خوری کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیا۔ یاد رہے کہ سدارامیا نے اپنے…

اسرائیل کی شام پر تازہ حملوں کا سلسلہ جاری، 60 سے زائد میزائل داغے گئے

دمشق: (فکروخبر/ذرائع)مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، اور گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر 60 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری…

شام میں بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کا خاتمہ، عبوری حکومت کے تحت تعلیمی ادارے کھل گئے

دمشق: 8(فکروخبر/ذرائع)دسمبر کو بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں آہستہ آہستہ معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں۔ آج اتوار سے عبوری حکومت کے حکم پر ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں،…