Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سیتارمن آٹھویں بار بجٹ پیش کریں گی، پارلیمانی اجلاس 31 جنوری سے ہوگا شروع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری 2025 کو شروع ہوگا اور 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ اجلاس دو حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں پہلے مرحلے کی کارروائی 13 فروری کو ختم ہوگی، جب کہ دوسرا…

قرآن کی نسبت زندگی کا لازمی جز ہونا چاہیے : یوتھ مریم العلی بھٹکل کے زیر اہتمام منعقدہ دوروزہ مسابقہ ناظرہ قرآن پروگرام سے حضرت مولانا محمد خالد ندوی کا ولولہ انگیز خطاب ، ممتاز طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل : شہر کے شبینہ مکاتب کے طلبہ کے درمیان یوتھ مریم العلی بھٹکل کی جانب سے دوروزہ ناظرہ مسابقہ قرآن کریم مسجد مریم العلی کے احاطہ میں کل رات مولانا محمد خالد ندوی غازیپوری کی دعاء کے ساتھ اختتام…

سرکاری اردو ہائیر پرائمری اسکول نوائط کالونی بھٹکل کا سالانہ جلسہ

بھٹکل : سرکاری اردو ہائیر پرائمری اسکول نوائط کالونی کا سالانہ جلسہ 16 جنوری بروز جمعرات الامیر ہال میں منعقد کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ نے اپنا پروگرام پیش کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ جن پر…

لاس اینجلس : منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کے بارے میں یہ خبر بھی پڑھیں!

(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔لاس اینجلس کی آگ…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے امسال 37 حفاظ نے کی حفظِ قرآن کی تکمیل

بھٹکل : جامعہ اسلامیہ بھٹکل اوراس کے مکاتب سے اس سال کل37 طلبہ نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی۔ ان کے اعزاز میں جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد کی وسیع وعریض مسجد میں تہنیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حفاظ…

آندھرا پردیش: مقامی بلدیاتی انتخابات صرف وہی لڑ سکیں گے جن کے 2 سے زائد بچے ہوں، وزیر اعلیٰ نائیڈو کا اعلان

ایک طرف دنیا جہاں بڑھتی آبادی کے مسائل سے نبرد آزما ہیں، وہیں ہندوستانی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ ریاست میں آبادی کی گراوٹ سے پریشان ہیں۔ آج کا تعلیم یافتہ گھرانہ ’ہم دو، ہمارے دو‘ پالیسی پر عمل…

دہلی اسمبلی انتخابات: کانگریس کا وعدہ، 500 روپے میں گیس سلنڈر اور 300 یونٹ مفت بجلی

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس پارٹی نے ایک اور اہم اعلان کرتے ہوئے عوام سے بڑی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ پارٹی نے کہا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر عوام کو 500 روپے…

18 جنوری سے آنے والا ہے ویسٹرن ڈسٹربنس ، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

شمالی ہندوستان میں لوگوں کو فی الحال سردی اور بارش سے راحت ملنے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں 16 جنوری کو گھنے کہرے اور ہلکی بارش کا الرٹ کیا گیا ہے، وہیں 18 جنوری کو…