یہ لڑائی صرف وقف کے بارے میں نہیں بلکہ جبر کے خلاف مزاحمت ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لابورڈ کا جنتر منتر پر مظاہرہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں آج وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر بڑی تعداد میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔احتجاج میں متعدد مسلم تنظیموں کے سر براہان کی نے شرکت کی…









