Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کوکابینہ کی منظوری،جلد نفاذ کا اعلان

اترا کھنڈ میں ایک لمبے عرصے سے یکساں سول کوڈ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔یو سی سی کا نافذ کرنے کا بارہا دھامی حکومت نے اعلان کیا ہے اور اس کے ذریعہ سے مسلمانوں کو نشانہ سادھنے کی کوشش ہوتی…

حلال سرٹیفکیشن معاملہ پر سپریم کورٹ میں آج ہوئی بحث

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات مہنگی ہیں اور عدالت کو یہ معاملہ بھی…

اڈپی :  اڈانی کی ملکیت والے یو پی سی ایل تھرمل پاو پلانٹ کو 52 کروڑ جرمانے کا کیوں دیا گیا ہے حکم؟؟

بنگلورو: نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) نے اڈپی میں اڈانی کی ملکیت والے یو پی سی ایل تھرمل پاور پلانٹ کو ماحولیاتی نقصان پہنچانے کے لیے 52 کروڑ روپے کا جرمانہ ادا کرنے کی ہدایت دی اور سنٹرل پولوشن…

اسرائیلی میڈیا: غزہ میں اپنی فوج کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!؟

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی میڈیا اور اخبارات کے تبصروں میں غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے بعد کہا جارہا ہے کہ اسرائیل نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں مگر وہ تباہ نہیں ہوئی۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے…

حماس کی جانب سے دئیے گئے تحفے اسرائیلی میڈیا میں ہنگامہ کا سبب کیوں؟

(فکروخبر/ذرائع)حماس کی طرف سے رہائی پانے والی تین اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحائف کے بیگز بھی دیے گئے جس میں موجود اشیا پر عبرانی میڈیا سیخ پا ہوگیا۔حماس نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں 28 سالہ یرغمال ایملی دماری،…

کرناٹک : موجودہ بی جے پی صدر کیا اپنا عہدہ کھودیں گے؟؟

بنگلورو : ریاستی سربراہ بی وائی وجئ اندرا کو تبدیل کرنے کے مطالبات کے درمیان کرناٹک بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ منگل کو بنگلورو میں ہوگی۔ قائدین ریاستی صدر کے عہدہ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کریں گے۔…

سوشل میڈیا کے دور میں صحافت کے سامنے چیلنجز بڑھ گئے ہیں : ڈاکٹر سمیر کمار ورما

باوقار سندیپ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سمیر کمار ورما نے میڈیا کو سماجی تبدیلی کا بردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے آنے سے صحافت کے سامنے چیلنجز ضرور بڑھے ہیں لیکن اس کی مطابقت برقرار ہے۔…

بامبے ہائی کورٹ نے بدلا پور انکاؤنٹر معاملے میں 5 پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا دیا حکم

مہاراشٹر کے بدلاپور میں 23 ستمبر 2024 کو پیش آئے ایک انکاؤنٹر معاملے میں سماعت کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ملزم اکشے شندے کی حراست میں موت کے لیے 5 پولیس افسران کو…

بھٹکل میں مفت بلڈ گروپ ٹیسٹ اور خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) نے میڈی لیب، بھٹکل، اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، کنداپور کے اشتراک سے وائی ایم ایس اے بلڈنگ تعلقہ میں ایک مفت بلڈ گروپ ٹیسٹنگ اور خون عطیہ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا۔…