میرٹھ: پولیس چوکی میں افطار پارٹی پر چوکی انچارج لائن حاضر، تحقیقات کا حکم

اترپردیش میں حالیہ دنوں میں ہولی کا تہوار گزرا ہے جس میں تمام سرکاری اداروں پولیس اسٹیشن اور اسکول و کالج میں ہولی جم کر کھیلی گئی ،خود متعدد مقامات پر پولیس اہلکار وردی میں ہولی کھیلتے ہوئے نظر آئے…









