Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

آگرہ:۱۷؍ ویں صدی کی ’مبارک منزل‘ کے انہدام پربرہمی، اسکاٹش مورخ نےآئینہ دکھایا

یہاں  ۱۷؍ ویں  صدی کی مبارک منزل جو ’’اورنگ زیب کی حویلی‘‘ بھی کہلاتی ہے، کے انہدام کی ہندوستان ہی نہیں   بیرون ِملک بھی مذمت ہورہی ہے۔ اسکاٹ لینڈ کے مورخ ولیم ڈیلرمپل نے اسے ہندوستان کی ’’اپنی وراثت…

جان لیوا ثابت ہوا heating gadget : سری نگر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت

سری نگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کل رات دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ کے گھر والے کمرے میں ہیٹنگ گیجٹ (بلوور) چلا…

خود کو ای ڈی افسران ظاہر کرکے گھر کے کونے کونے کی لی تلاشی ، بڑی آسانی کے ساتھ لوٹے تیس لاکھ روپیے

منگلورو : لوٹ مار کے عجیب وغریب طریقے نے سبھوں کو حیران میں ڈال دیا ہے اور اس بات پر چوکنا کیا ہے کہ گھر آنے والے شخص سے کسی بھی طرح کی کوئی معلومات فراہم نہ کی جائے۔ ریاست…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی  اسکول میں قرآن ، نعت ، غزل اور مختلف عناوین پر تقریر ی مقابلے

بھٹکل (فکروخبرنیوز) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں آج صبح  نو بجے طلبہ کے مابین ادبی مسابقہ کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پہلی مرتبہ قرآن مسابقہ اور نعت، غزل مسابقہ و اسلامک عناوین پر طلباء…

مظفر نگر فسادات : بی جے پی کے کئیں لیڈروں کے خلاف الزامات طئے

 ریاستی وزیر کپل دیو اگروال، رکن پارلیمنٹ ہریندر ملک، سابق مرکزی وزیر سنجیو بالیان، سادھوی پراچی اور سریش رانا سمیت ایک درجن سے زائد بی جے پی لیڈروں کے خلاف مظفرنگر فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کے الزامات عائد کیے گئے…

منی پور فسادات میں ۳۶۰؍ گرجاگھر اور۷؍ہزار مکانات جلائے گئے: رپورٹ

منی پور میں جاری فسادات میں اب تک گرجا گھروں کی تباہی کے ساتھ ۷؍ ہزار گھروں کو جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ۱۹۴۷ءمیں ہندوستان میں آزادی حاصل کرنے کے بعد سے عیسائیوں پر تشدد ہوتا رہا جو اکثر وسیع…

کرناٹک : کے ایس آر سی ٹی سی بسوں کے کرایہ میں اضافہ ، کیا عوام پر ایک اور بوجھ ہے؟؟

بنگلورو :   کرناٹک کی سرکاری بسوں میں بس کرایوں میں 15 فیصد اضافہ آج 4 جنوری کی آدھی رات سے نافذ ہو جائے گا  جسے ریاستی کابینہ نے منظوری دی ہے۔ یہ اضافہ کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC)، نارتھ…

مہا کمبھ میں مقتول عتیق احمد کے قاتلوں کی تعریف میں لگے پوسٹر

پریاگ راج مہاکمبھ میں عتیق احمد سے متعلق ایک متنازعہ پوسٹر لگایا گیا ہے۔ اس پوسٹر میں لکھا گیا تھا کہ ’’عتیق کی دہشت گردی سے پاک پہلے مہاکمبھ میں آپ کا دل سے خیر مقدم ہے۔‘‘ اس پوسٹر میں…